𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
February 13, 2025 at 09:22 AM
#سوریا
اسد جیلوں میں قید ایک سابق قیدی نے ایک 19 سالہ نوجوان کے بارے میں بات کی جو تشدد کی شدت کے باعث اپنا دماغ کھو بیٹھا تھا اور جیل کے اندر شدید سردی کی وجہ سے اس نے خود کو پڑی لاشوں سے ڈھانپا ہوا تھا جنھیں تشدد سے ہلاک کیا گیا تھا۔
😭😭
😢
5