
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاہــــــۍ
February 13, 2025 at 09:30 AM
#سوریا
عوامی سلامتی کے رہنما، "ضیا القر علی ابو البراء" درعا کے گورنر:
الاسد کی باقیات کے ایک مسلح گروپ نے، جس کی قیادت نام نہاد "علاء محمد الکاید" نے کی تھی، نے درعا کے شمال میں واقع شہر اِزرع میں جنرل سیکورٹی کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا لیکن الحمد للّٰہ یہ تمام خبثاء گرفتار ہوگئے
❤️
7