𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاہــــــۍ
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاہــــــۍ
February 13, 2025 at 10:28 AM
صیہونیت کے شعبے میں معروف برطانوی ماہر، پروفیسر ڈیوڈ ملر: "زیادہ تر صیہونی یہودی نہیں ہیں، کیونکہ زیادہ تر صہیونی عیسائی صیہونی ہیں، لیکن صہیونی تحریک میں جن کا بڑا کردار ہے وہ صہیونی یہودی ہیں۔ تمام یہودی صیہونی نہیں ہیں، یقیناً نہیں ہیں۔ وہ صیہونیت کے مخالف ہیں، لیکن ان کی تعداد کم ہے، تخمینہ 20% میں سے 4 یا 5 فیصد تک ہے۔

Comments