𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
February 13, 2025 at 10:41 AM
امارت اسلامیہ کے امیر المؤمنین شیخ ہبت اللہ اخندزادہ کا کندھار یونیورسٹی کا دورہ، طلبہ سے خطاب، علماء پہ دینی دنیاوی علوم حاصل کرنے پہ زور، افغانستان کو تعلیمی مرکز بنانے کی خواہش کا اظہار، نیر تجارتی پابندیاں دشمن کی افغانستان کی ترقی سے خائف ہونے کی وجہ قرار دیدی
❤️
👍
16