𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
February 13, 2025 at 01:27 PM
شامی صدر نے حماس پر سے پابندی ختم کر دی ہے اور جلد ہی حماس شام میں اپنا دفتر دوبارہ کھولے گی۔ حماس پر 2011 میں ایرانی کٹھ پتلی اسد نے شامی مجاہدین کی حمایت کرنے پر پابندی لگا دی تھی۔ اگرچہ 2022 میں حالات کچھ معمول پر آئے لیکن پابندی نہیں ہٹائی گئی اور حماس مجاہدین کی جائیدادیں واپس نہیں کی گئیں
❤️ 👍 21

Comments