𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاہــــــۍ
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاہــــــۍ
February 13, 2025 at 02:19 PM
#چین #مشرقی_ترکستان یہ ہے اویغوروں کے خلاف چین کی نسل کشی کی وحشیانہ حقیقت! ایک ماں کو یومیہ 10 ڈالر کے عوض مزدوری پر مجبور کیا گیاہے، جب کہ اس کا بچہ مٹی میں سو رہا ہے۔ اس کا شوہر؟ ممکنہ طور پر سی سی پی کے حراستی کیمپ میں قید ہے
😢 13

Comments