
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاہــــــۍ
February 14, 2025 at 06:25 PM
#مشرقی_ترکستان
چین کے حراستی کیمپوں میں ایغور مسلمان بچوں کی تعداد 5 لاکھ تک ہے
2017 سے لیکر بورڈنگ اسکولوں میں قید بچوں کی تعداد میں 76.9 فیصد اضافہ ہوا ہے، "بہتر تعلیم دینے" کے نام پر ماؤں سے بچوں کو زبردستی چھینا گیا
قابل غورکہ یہ بچے اپنی مادری زبان، مذہب وثقافت بھول چکےہیں

😢
🙏
12