Faisalabad TV
Faisalabad TV
January 31, 2025 at 07:01 AM
*نہر سے 50 سالہ خاتون کی برہنہ نعش برآمد* جڑانوالہ کے علاقے صدر تھانہ کی حدود میں 50 سالہ خاتون کی برہنہ حالت میں نعش برآمد ہوئی، جسے مبینہ طور پر قتل کرنے کے بعد نہر گوگیرا برانچ میں پھینکا گیا۔ مقامی افراد نے اڈا بوٹے والی جھال کے قریب نعش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے بھی شواہد اکٹھے کرنے کے لیے کارروائی شروع کر دی۔ جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی ہر پہلو سے تحقیقات جاری ہیں اور جلد ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا۔ #jaranwala #crimenews #policeinvestigation #breakingnews #faisalabadtv
😢 😂 😮 16

Comments