Faisalabad TV
Faisalabad TV
February 2, 2025 at 01:37 PM
فیصل آباد میں فائرنگ سے ڈاکٹر بابر قتل، امن و امان کی صورتحال تشویشناک!! بٹالہ کالونی کے علاقے بسم اللّٰہ چوک میں مسلح افراد نے ڈاکٹر بابر کے کلینک پر فائرنگ کرکے انہیں قتل کر دیا۔ فیصل آباد میں بڑھتے ہوئے جرائم شہریوں کے لیے شدید تشویش کا باعث بن رہے ہیں۔ عوام کا مطالبہ ہے کہ متعلقہ ادارے فوری عملی اقدامات کریں تاکہ جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔ #faisalabad #crimenews #lawandorder #security #police #crime #policenews #fsdpolice #faisalabadtv #fsdtv41 #death #firing
😢 ❤️ 👍 13

Comments