Faisalabad TV
Faisalabad TV
February 2, 2025 at 01:58 PM
*پاک فوج سے اظہار یکجہتی کل ریلی نکالی جائے گی۔* پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے سلسلے میں کل 3 فروری دوپہر 12 بجے ریلی نکالی جائے گی، جو ضلع کونسل سے چوک کچہری بازار تک جائے گی۔ اس میں اسکول کے طلبہ، وکلاء برادری اور تاجر برادری شرکت کرے گی۔ ریلی کا مقصد عوام کی جانب سے پاک فوج، قومی اداروں اور آرمی چیف سے محبت اور یکجہتی کا اظہار کرنا ہے۔ #pakistanarmy #solidarityrally #supportourforces #faisalabad #coas #pakarmy
❤️ 😂 🙏 🌷 🎉 🐍 🤔 🫡 33

Comments