Faisalabad TV
Faisalabad TV
February 7, 2025 at 09:05 AM
ایڈن گارڈن میں کم عمر ٹک ٹاکر ڈرائیور کی لاپرواہی، بچہ جان کی بازی ہار گیا!! ایڈن گارڈن میں کم عمر ڈرائیور نے ٹک ٹاک بناتے ہوئے معصوم بچے کو گاڑی تلے روند دیا۔ بچہ دو دن تک آئی سی یو میں زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔ سوسائٹی انتظامیہ نے والدین کو بارہا خبردار کیا تھا کہ نابالغ بچے کو گاڑی نہ دیں، مگر وہ باز نہ آئے۔ #edengarden #accident #tiktok #underagedriving #tragic #canalroad
Image from Faisalabad TV: ایڈن گارڈن میں کم عمر ٹک ٹاکر ڈرائیور کی لاپرواہی، بچہ جان کی بازی ہار...
😢 😡 👊 🖕 15

Comments