
Faisalabad TV
February 8, 2025 at 06:07 AM
کینال ایکسپریس وے پر تیز رفتار کار الٹ گئی، 4 نوجوان زخمی، 1 گرفتار !!
کینال ایکسپریس وے پر واپڈا سٹی گیٹ نمبر 4 کے قریب تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 4 نوجوان زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق 4 گاڑیاں ریس میں ملوث تھیں، جن میں سے ایک سیاہ کار اوور اسپیڈنگ کے باعث حادثے کا شکار ہوئی۔ پولیس نے زخمی نوجوانوں کو موقع پر حراست میں لے لیا، جبکہ ایلیٹ فورس نے فرار ہونے والی تین گاڑیوں کا تعاقب شروع کر دیا ہے۔
#faisalabad #canalexpressway #streetracing #caraccident #eliteforce #trafficlaws

😢
4