Faisalabad TV
Faisalabad TV
February 8, 2025 at 06:12 AM
نشاط آباد میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، خاتون زخمی!! تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار جوڑے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں مبشر جاں بحق جبکہ سعدیہ زخمی ہوگئی۔ فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ #faisalabad #shooting #crimenews
Image from Faisalabad TV: نشاط آباد میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، خاتون زخمی!!  تھانہ نشاط آباد ک...
😢 8

Comments