
Faisalabad TV
February 9, 2025 at 02:20 AM
فیصل آباد میں غیر قانونی گیٹس کے خلاف کارروائی
فیصل آباد انتظامیہ کی جانب سے مختلف گلیوں اور کالونیوں کے باہر لگائے گئے غیر قانونی گیٹس ہٹا دیے گئے۔ یہ اقدام شہریوں کی آزادانہ نقل و حرکت یقینی بنانے اور غیر قانونی رکاوٹوں کے خاتمے کے لیے کیا گیا۔
#faisalabad #encroachmentremoval #illegalgates #cityadministration
https://www.facebook.com/share/p/15FL7HjygA/
👍
❤️
8