
Faisalabad TV
February 9, 2025 at 02:22 AM
جلوی مارکیٹ جڑانوالہ روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن
فیصل آباد انتظامیہ کی جانب سے جلوی مارکیٹ، جڑانوالہ روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا، جس میں دکانوں کے باہر بنائے گئے پکے تھڑے اور اوور شٹر کو ٹھاری مشینری سے مسمار کردیا گیا۔ دکانداروں کو چند روز قبل انتظامیہ کی جانب سے وارننگ دی گئی تھی کہ وہ اپنی ناجائز تجاوزات خود ختم کر دیں۔
#encroachmentremoval #faisalabad #operations #jaranwalaroad
👍
❤️
😢
15