Faisalabad TV
February 10, 2025 at 03:20 PM
بوہڑوالی گراؤنڈ سے دن دیہاڑے موٹر سائیکلیں چوری
چوروں نے باغِ جناح سے ملحقہ بوہڑوالی گراؤنڈ سے ایک گھنٹے میں دو شہریوں کی موٹر سائیکلیں چوری کر لیں۔ محلہ رسول نگر گلی نمبر 3 کے رہائشی محمد اویس نے دن 2 بجے اپنی ہنڈا 125 موٹر سائیکل، جبکہ سمن آباد کے رہائشی محمد یٰسین نے دن 3 بجے اپنی موٹر سائیکل وہاں کھڑی کی تھی، جو دن دیہاڑے اڑا لی گئیں۔ پولیس نے وارداتوں کے مقدمات درج کر لیے ہیں۔
#faisalabad #motorcycletheft #crimenews #police
😢
😮
🤲
3