Faisalabad TV
Faisalabad TV
February 10, 2025 at 05:36 PM
سابق ڈپٹی میئر امین بٹ اور عمران وینس گرفتار!! ایس ایچ او صدر علی اکرام گورایہ نے 209 پھاٹک پر ایمبرائڈری فیکٹری پر مبینہ قبضے کے الزام میں سابق ڈپٹی میئر امین بٹ اور معروف شخصیت عمران وینس کو حراست میں لے کر حوالات منتقل کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ #faisalabad #policeaction #crimenews #faisalabad #police #crime #policenews #fsdpolice #faisalabadtv #fsdtv41 #death
Image from Faisalabad TV: سابق ڈپٹی میئر امین بٹ اور عمران وینس گرفتار!!  ایس ایچ او صدر علی اکر...
👍 ❤️ 7

Comments