Faisalabad TV
Faisalabad TV
February 10, 2025 at 07:58 PM
تاجر رہنما آمین بٹ چار افراد سمیت گرفتار!! پولیس نے فیصل آباد میں کارروائی کرتے ہوئے تاجر رہنما آمین بٹ سمیت چار افراد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار افراد میں سابق ڈپٹی امین بٹ اور عمران وینس بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان 209 پھاٹک کے قریب ایک فیکٹری پر مبینہ قبضہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے اور مسلح تھے۔ ایس ایچ او تھانہ صدر علی اکرام گورایہ نے موقع پر پہنچ کر انہیں گرفتار کیا، جبکہ ان کے قبضے سے تین کلاشنکوف بھی برآمد ہوئیں۔ پولیس نے آمین بٹ اور دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ فیصل آباد کی تازہ ترین اور اہم خبروں سے باخبر رہنے کیلئے ہمارے آفیشل واٹس ایپ چینل کو فالو کریں! #faisalabad #policeaction #crimenews #businessmanarrested #lawandorder
Image from Faisalabad TV: تاجر رہنما آمین بٹ چار افراد سمیت گرفتار!! پولیس نے فیصل آباد میں کارر...
👍 😂 ❤️ 😮 17

Comments