Faisalabad TV
Faisalabad TV
February 11, 2025 at 05:53 PM
گرینڈ آپریشن کے اعلان کے بعد جھنگ روڈ پر دکانداروں نے تجاوزات ہٹانا شروع کر دیا!! عارضی اور پختہ تجاوزات کے خاتمے کے لیے گرینڈ آپریشن کے اعلان کے بعد جھنگ روڈ پر دکانداروں نے از خود عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔ تجاوزات کے خاتمے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے سخت اقدامات متوقع ہیں۔ #encroachmentremoval #jhangroad #faisalabad https://www.facebook.com/share/p/18anfvFziu/
👍 ❤️ 5

Comments