Faisalabad TV
Faisalabad TV
February 11, 2025 at 05:54 PM
جھنگ روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن، ناجائز تعمیرات مسمار!! جھنگ روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران دکانوں کے باہر بنی ناجائز تجاوزات اور پکے تھڑے بھاری مشینری کی مدد سے مسمار کر دیے گئے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہر میں ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے اور غیر قانونی تعمیرات کے خاتمے کے لیے کارروائیاں جاری رہیں گی۔ #faisalabad #encroachment #antiencroachmentdrive #urbanplanning #roadclearance https://www.facebook.com/share/p/15VVatSZ5b/
👍 3

Comments