Faisalabad TV
Faisalabad TV
February 11, 2025 at 06:29 PM
*ایمبرائڈری فیکٹری پر قبضے کی کوشش، سی سی ٹی وی فوٹیج میں سابق میئر و رہنما مسلم لیگ ن امین بٹ بھی موجود!!* تھانہ صدر کے علاقے 209 پھاٹک کے قریب واقع ایمبرائڈری فیکٹری پر مبینہ قبضے کی کوشش کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو افراد فیکٹری کا گیٹ پھلانگ کر اندر داخل ہوتے ہیں، ملازمین سے گیٹ کی چابی چھین کر مرکزی دروازہ کھولتے ہیں، جس کے بعد سابق ڈپٹی میئر امین بٹ اور عمران وینس فیکٹری میں داخل ہوکر قبضے کی کوشش کرتے ہیں۔ فیصل آباد کی تازہ ترین اور اہم خبروں سے باخبر رہنے کیلئے ہمارے آفیشل واٹس ایپ چینل کو فالو کریں! 📲 https://whatsapp.com/channel/0029VameIJbKbYMJqEFDNZ1r #faisalabad #faisalabadtv #crimenews #policenews
👍 🖐 😢 ❤️ 🖐️ 😂 😡 😮 14

Comments