Faisalabad TV
Faisalabad TV
February 13, 2025 at 02:33 AM
*ڈاکٹر کی غفلت سے بچے کا انتقال، انکوائری کا آغاز!!* چلڈرن ہسپتال فیصل آباد میں دماغی مرض کے شکار بچے کو علاج کے لیے پرائیویٹ اسپتال لے جا کر بھاری فیس وصول کرنے اور دورانِ آپریشن ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کے باعث بچے کے انتقال کے باوجود ورثا سے میڈیسن منگوانے کے الزام پر ڈپٹی کمشنر کے حکم پر نیورو سرجن ڈاکٹر فیصل فیروز کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ انکوائری میں ڈاکٹر کو ریکارڈ سمیت طلب کیا گیا ہے، جبکہ متاثرہ خاندان نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور صوبائی وزیر صحت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ فیصل آباد کی تازہ ترین اور اہم خبروں سے باخبر رہنے کیلئے ہمارے آفیشل واٹس ایپ چینل کو فالو کریں! 📲 https://whatsapp.com/channel/0029VameIJbKbYMJqEFDNZ1r #faisalabadtv #fsdtv41 #faisalabad #childrenhospital #maryamnawaz #medicalnegligence #punjabgovernment #healthdepartment
Image from Faisalabad TV: *ڈاکٹر کی غفلت سے بچے کا انتقال، انکوائری کا آغاز!!*  چلڈرن ہسپتال فیص...
😢 😮 🙏 🤲 👍 29

Comments