
Faisalabad TV
February 15, 2025 at 08:35 PM
فیصل آباد جھنگ بازار کی نئی شکل!
فیصل آباد کی خوبصورتی کو اجاگر کرنے اور شہر کو مزید دلکش بنانے کے لیے انتظامیہ کی طرف سے بازار کی تزئین و آرائش کی گئی ہے۔ یہ اقدام شہری ترقی کے منصوبوں کا حصہ ہے جس کا مقصد شہر کو ایک جدید اور پُرکشش انداز دینا ہے۔
#faisalabadtv #fsdtv41 #faisalabad #citydevelopment #urbanbeautification #maryamnawaz #punjabgovt
❤️
👍
👎
🎉
😂
😆
😡
😢
😮
🙏
57