
Faisalabad TV
February 18, 2025 at 10:42 AM
تھانہ منصور آباد کے علاقے کینال روڈ، فیصل آباد میں فائرنگ کر کے خوف و ہراس پھیلانے والے ایک کار سوار ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، پولیس ذرائع کے مطابق مزید تحقیقات جاری ہیں۔
#faisalabad #mansoorabad #firingincident #policeaction #localnews #faisalabadtv #fsdtv41

👍
✋
❤️
8