Faisalabad TV
Faisalabad TV
February 18, 2025 at 05:28 PM
ضلعی انتظامیہ فیصل آباد نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کسی بھی کھلے مین ہول کی اطلاع فوری طور پر فراہم کریں۔ اطلاع درج ذیل نمبروں پر یا واٹس ایپ کے ذریعے دی جا سکتی ہے: 📞 041-9201491 📞 041-9201492 📲 0340-1145883 (WhatsApp) 📲 0309-0669362 (WhatsApp) ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کیپٹن (ر) ندیم ناصر نے کہا کہ عوامی تعاون سے حادثات کی روک تھام ممکن ہے۔ #faisalabad #publicsafety #openmanholes #districtadministration #faisalabadtv #fsdtv41
Image from Faisalabad TV: ضلعی انتظامیہ فیصل آباد نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کسی بھی کھلے مین ہول ...
👍 5

Comments