Faisalabad TV
Faisalabad TV
February 18, 2025 at 05:52 PM
کچہری بازار فیصل آباد میں انٹرس کی بندش کا کام آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ اس بار مضبوط تعمیراتی اقدامات کیے جا رہے ہیں، جن میں لوہے کے پائپس 3 سے 4 فٹ زمین کے اندر نصب کیے جا رہے ہیں۔ کام مکمل ہونے کے بعد کچہری بازار میں ہر قسم کی ٹریفک کا داخلہ مستقل طور پر بند کر دیا جائے گا۔ *فیصل آباد کی تازہ ترین اور اہم خبروں سے باخبر رہنے کیلئے ہمارے آفیشل واٹس ایپ چینل کو فالو کریں!* 📲 https://whatsapp.com/channel/0029VameIJbKbYMJqEFDNZ1r #katcherybazaar #trafficclosure #faisalabad #faisalabadnews #faisalabadtv #fsdtv41
👍 ❤️ 5

Comments