
Faisalabad TV
February 18, 2025 at 06:01 PM
محکمہ صحت فیصل آباد نے ملازمین پر دورانِ ڈیوٹی ٹک ٹاک بنانے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ اقدام ڈیوٹی کی انجام دہی میں خلل سے بچنے اور پیشہ ورانہ ماحول برقرار رکھنے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
#healthdepartment #faisalabad #tiktokban #professionalism #faisalabadnews #faisalabadtv #fsdtv41

👍
❤️
6