
Faisalabad TV
February 19, 2025 at 11:13 AM
فیصل آباد میں انکروچیمنٹ پلان جاری کردیا گیا!!
مونسپل کارپوریشن فیصل آباد کی جانب سے شہر میں انکروچیمنٹ کے خلاف ایک جامع پلان تیار کر لیا گیا ہے، جس میں مختلف علاقوں کی تفصیل بھی شامل کی گئی ہے۔ اس پلان کا مقصد غیر قانونی تجاوزات کو ختم کرنا اور شہر کی صفائی و زیبائش کو بہتر بنانا ہے۔ یہ پلان ان علاقوں کی نشاندہی کرتا ہے جہاں تجاوزات کی زیادہ شکایات موصول ہوئی ہیں۔ اب شہریوں سے درخواست کی جا رہی ہے کہ وہ اپنے علاقوں کا جائزہ لیں اور یہ معلوم کریں کہ آیا ان کا علاقہ انکروچیمنٹ پلان میں شامل ہے یا نہیں؟؟
#faisalabadtv #fsdtv41 #encroachmentplan #faisalabad #municipalcorporation #urbandevelopment

👍
❤️
10