Faisalabad TV
Faisalabad TV
February 19, 2025 at 06:44 PM
تجاوزات کے خلاف دھوبی گھاٹ میں گرینڈ آپریشن!! وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر دھوبی گھاٹ میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا۔ اس آپریشن کے دوران غیر قانونی تعمیرات اور قبضہ شدہ جگہوں کو ہٹایا گیا تاکہ شہریوں کو درپیش مشکلات کا خاتمہ کیا جا سکے۔ #encroachmentremoval #faisalabad #municipaloperation #faisalabadtv #fsdtv41
👍 ❤️ 👏 💰 🤨 🤩 🤬 🤲 19

Comments