
Faisalabad TV
February 22, 2025 at 12:49 PM
سوساں روڈ پر ایک چنگ چی رکشہ میں اچانک آگ لگ گئی، تاہم موقع پر موجود دکانداروں نے فوری دیکھتے ہی اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پالیا۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور رکشہ بھی محفوظ رہا۔
#faisalabad #suzanroad #accident #rescue #faisalabadtv #fsdtv41

😢
👍
❤️
🤲
😮
🙏
23