Faisalabad TV
Faisalabad TV
February 24, 2025 at 06:36 AM
بٹالہ کالوہی میں بااثر افراد کا ہوٹل پر حملہ، 7 افراد زخمی!! فیصل آباد کے علاقے تھانہ بٹالہ کالونی میں مسلح افراد نے ایک ہوٹل پر حملہ کر دیا، جہاں ہوٹل مالکان اور ملازمین کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ حملہ آوروں نے ڈنڈوں، آہنی راڈ اور مکوں گھونسوں سے تشدد کیا، جس کے نتیجے میں 7 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج فیصل آباد ٹی وی کو موصول ہو گئی، جس میں حملہ آوروں کو کھلے عام تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، یہ واقعہ ہوٹل میں کھانے کے دوران معمولی تلخ کلامی کے بعد پیش آیا۔ فیصل آباد کی تازہ ترین اور اہم خبروں سے باخبر رہنے کیلئے ہمارے آفیشل واٹس ایپ چینل کو فالو کریں! 📲 https://whatsapp.com/channel/0029VameIJbKbYMJqEFDNZ1r #faisalabad #crimenews #hotelattack #cctvfootage #breakingnews #faisalabadtv #fsdtv41
🙏 👍 😡 4

Comments