Faisalabad TV
Faisalabad TV
February 24, 2025 at 07:56 AM
ذوالفقار کالونی میں جھگڑے کی ویڈیو وائرل، سی پی او کا نوٹس تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ ذوالفقار کالونی میں لڑائی جھگڑے کی ویڈیو وائرل ہونے پر سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر نے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی اقبال ٹاؤن سے رپورٹ طلب کر لی۔ سی پی او کے حکم پر پولیس نے فوری مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کر دی۔ ان کا کہنا تھا کہ قانون شکن عناصر کے خلاف سخت کارروائی جاری ہے۔ #faisalabad #crimenews #policeaction #viralvideo #faisalabadtv #fsdtv41
👍 😡 😂 😢 6

Comments