
Faisalabad TV
February 25, 2025 at 05:00 PM
ایڈن ایگزیکٹو میں ڈکیتی، ڈاکو دن دیہاڑے شہری سے 75 لاکھ چھین کر فرار!!
فیصل آباد کے تھانہ مدینہ ٹاؤن کی حدود میں ڈکیتی کی بڑی واردات، جہاں ایڈن ایگزیکٹو 208 چک روڈ کنال روڈ میں مسلح ڈاکو شہری سے 75 لاکھ روپے چھین کر فرار ہو گئے۔ واردات تھانے میں نئے ایس ایچ او میاں واجد کی تعیناتی کے بعد پیش آئی، جسے شہریوں نے ڈاکوؤں کی "سلامی" قرار دیا۔ واقعے کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
فیصل آباد کی تازہ ترین اور اہم خبروں سے باخبر رہنے کیلئے ہمارے آفیشل واٹس ایپ چینل کو فالو کریں!
📲 https://whatsapp.com/channel/0029VameIJbKbYMJqEFDNZ1r
#faisalabad #robbery #crimenews #medinatown #faisalabadtv #fsdtv41
😢
😮
🙏
5