Faisalabad TV
Faisalabad TV
February 25, 2025 at 07:40 PM
فیصل آباد پولیس کی تاریخ میں پہلی بار کسی خاتون کو ایس ایس پی آپریشن تعینات کیا گیا ہے۔ عمارہ شیرازی کے عہدے کا نوٹیفکیشن جای کردیا گیا، یہ تعیناتی شہر میں قانون نافذ کرنے کے نظام میں ایک اہم پیشرفت قرار دی جارہی ہے۔ اس تقرری کو خواتین افسران کے لیے ایک مثبت قدم اور پولیس فورس میں صنفی مساوات کی جانب اہم پیش رفت سمجھا جا رہا ہے۔ #faisalabad #police #ssp #amarashirazi #lawenforcement #womeninleadership #faisalabadtv #fsdtv41
Image from Faisalabad TV: فیصل آباد پولیس کی تاریخ میں پہلی بار کسی خاتون کو ایس ایس پی آپریشن ت...
❤️ 😂 🥰 10

Comments