Faisalabad TV
Faisalabad TV
February 26, 2025 at 10:23 AM
*کور کمانڈر منگلا، لیفٹیننٹ جنرل نعمان زکریا کی ایگریکلچر یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء و طالبات سے خصوصی نشست* لیفٹیننٹ جنرل نعمان زکریا نے اس نشست میں پاکستان کی تاریخ پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان ملک کا حقیقی سرمایہ ہیں اور پاکستان کا روشن مستقبل انہی سے وابستہ ہے۔ انہوں نے طلباء کو ملکی ترقی میں بھرپور کردار ادا کرنے کی ترغیب دی اور کہا کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ عملی زندگی میں اعلیٰ کردار کا مظاہرہ بھی ضروری ہے. طلباء نے اس سیشن کو مفید قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے انہیں پاکستان کی تاریخ اور معاشرتی پہلوؤں کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد ملی ہے۔ اساتذہ اور طلباء نے ملکی دفاع اور سلامتی کے لیے پاک فوج کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ آئی ایس پی آر فیصل آباد کی تازہ ترین اور اہم خبروں سے باخبر رہنے کیلئے ہمارے آفیشل واٹس ایپ چینل کو فالو کریں! 📲 https://whatsapp.com/channel/0029VameIJbKbYMJqEFDNZ1r #pakistanarmy #manglacorps #faisalabad #agricultureuniversity #youth #education #pakistan #faisalabadtv #fsdtv41
😂 ❤️ 8

Comments