Faisalabad TV
Faisalabad TV
February 26, 2025 at 01:00 PM
گھریلو جھگڑے پر خاتون نے گھر کو آگ لگا دی!! مدینہ ٹاؤن محمدی چوک کے قریب ایک گھر میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جہاں ریسکیو ٹیم نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔ لواحقین کے مطابق، خاتون نے گھریلو جھگڑے کے باعث گھر کو آگ لگا دی، جس کے نتیجے میں کمرے میں موجود گھریلو اشیاء جل گئیں۔ تاہم، خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ #faisalabad #housefire #rescue1122 #madinatown #breakingnews #faisalabadtv #fsdtv41
😢 😂 😮 🙏 8

Comments