Faisalabad TV
Faisalabad TV
February 27, 2025 at 08:40 PM
رمضان المبارک میں فیصل آباد کے شہریوں کے لیے سحر و افطار کے اوقات میں گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ شیڈول کے مطابق سحری کے لیے گیس رات 2:30 بجے سے صبح 8 بجے تک جبکہ افطاری کے لیے سہ پہر 3 بجے سے رات 10 بجے تک دستیاب ہوگی۔ #gasschedule #ramadan #faisalabad #faisalabadtv #fsdtv41 #ramadan2025 #ramzankareem #ramzan2025 #sehri #iftari
Image from Faisalabad TV: رمضان المبارک میں فیصل آباد کے شہریوں کے لیے سحر و افطار کے اوقات میں ...
👍 ❤️ 10

Comments