
✍️علمی مضامین وارشاداتِ اکابر 📚
January 31, 2025 at 03:34 AM
*امام شافعیؒ فرمایاکرتے تھے* کہ میں ۱۶ برس سے شکم سیرنہیں ہوا،اس لیے کہ پیٹ بھرکرکھانے سے جسم بھاری ہوجاتا ہے،قلب میں سختی پیداہوجاتی ہے،عقل کمزورہوجاتی ہے،نیندزیادہ آتی ہے،عبادت میں کمی واقع ہوتی ہے۔
*ہدایت العلماء ص:244*
❤️
👍
💯
😢
13