✍️علمی مضامین وارشاداتِ اکابر 📚
✍️علمی مضامین وارشاداتِ اکابر 📚
February 9, 2025 at 10:22 AM
*بنیادی اسلامی عقیدے* (ایمان مفصل کے سات ارکان) (١) الایمان باللہ و صفاتہ . اللہ کی ذات و صفات کے بارے میں سترہ(١٧) عقیدے (٢) الایمان بالملائکہ . (الف)فرشتوں کے بارے میں پانچ (٥) عقیدے (با) جنات و شیاطین کے بارے میں دو (٢) عقیدے (٣) الایمان بالکتب . (الف)آسمانی کتابوں کے بارے میں چار (٤) عقیدے (با) قرآن مجید کے بارے میں چار (٤) عقیدے (٤) الایمان بالرسل . (الف)نبیوں اور رسولوں کے بارے میں سات (٧) عقیدے (با) خاتم النبیین سید الرسل محمد ﷺ کے بارے میں چھ (٦) عقیدے (ج) صحابۂ کرام ؓ کے بارے میں بارہ (١٢) عقیدے (د) ائمہ مجتہدین ، فقہائے دین اور اولیاء اللہ بزرگانِ دین کے بارے میں گیارہ (١١) عقیدے (٥) الایمان بالیوم الاخر . قیامت کے بارے میں اٹھارہ (۱۸) عقیدے (٦) الایمان بالقدر . قضاء و قدر (قسمت) کے بارے میں سات (٧) عقیدے (٧) الایمان بالبعث بعد الموت . عالَم برزخ (قبر) کے بارے میں سات (٧) عقیدے *انتباہ :* یہ کل سو (١٠٠) عقیدے ہیں۔ تفصیل کے لیے *"اسلامی عقائد" ، "علم العقائد " ، "سراج العقاںٔد"* وغیرہ معتمد ومستند کتب و رسائل دیکھیے ۔! جن میں اللہ کی ذات و صفات ، فرشتوں ، آسمانی کتابوں ، پیغمبروں ، تقدیر اور قیامت و آخرت کے بارے میں اہل سنت و جماعت کے بنیادی عقائد کو آسان ، عام فہم اردو زبان میں تحریر کیا گیا ہے۔ استکتبہ الاحقر مجد القدوس خبیب رومی عفا اللہ عنہ دار الافتاء مدرسہ عربی مظاہر علوم سہارن پور ، یوپی ، ہند ١٠ / شعبان ١٤٤٦ھ - ٩ / فروری ٢٠٢٥ء یکشنبہ
❤️ 3

Comments