✍️علمی مضامین وارشاداتِ اکابر 📚
✍️علمی مضامین وارشاداتِ اکابر 📚
February 19, 2025 at 03:09 AM
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا کہتی ہیں ، اللہ کے رسول ﷺفرمایا کرتےتھے : جب بندے کے گناہ زیادہ ہوجائیں اور کوئی ایسا عمل نہ ہو جو اُن کا کفارہ بن سکے ، تو اللہ کریم بندے کو غم میں مبتلا کردیتا ہے ، تاکہ اُس کے گناہوں کا کَفَّارہ ہوجائے ۔ ( الترغیب والترہیب للمنذری ، کتاب الجنائز ومایتقدمھا ) رحمتِ عالمﷺ کا امتی ہونے کے ناطے ، اللہ کریمﷻ ہم پر کتنا مہربان ہے کہ ہماری پریشانیوں کو بھی ہمارے گناہوں کی معافی کاذریعہ بنادیتا ہے ۔
❤️ 👍 😢 17

Comments