✍️علمی مضامین وارشاداتِ اکابر 📚
✍️علمی مضامین وارشاداتِ اکابر 📚
February 22, 2025 at 03:10 AM
ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: جو شخص دل کے مرنے سے نجات چاہتا ہے پس وہ بہت زیادہ اللہ کا ذکر کرے، [ الوابل الصیب: 96 ]
❤️ 👍 13

Comments