⚔️ خَولہ اُخْتِ ضَرار جهادى (وزیرستانی) ⚔️
January 30, 2025 at 06:19 PM
ابو عبیدہ کا اعلان:
کتائب القسام کے چیف آف اسٹاف، محمد الضیف شہید ہو گئے، ساتھ ہی کئی دیگر اعلیٰ کمانڈرز بھی شہید ہوئے، جن میں شامل ہیں:
مروان عیسی (نائب چیف آف اسٹاف)
غازی ابو طماعہ (کمانڈر آف ویپنز اینڈ کامبیٹ سروسز)
رائد ثابت (کمانڈر آف ہیومن ریسورسز)
رافع سلامہ (خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر)
💔
😢
2