
⚔️ خَولہ اُخْتِ ضَرار جهادى (وزیرستانی) ⚔️
501 subscribers
About ⚔️ خَولہ اُخْتِ ضَرار جهادى (وزیرستانی) ⚔️
أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَالَّذِيۡنَ هَاجَرُوۡا وَجَاهَدُوۡا فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِۙ اُولٰٓئِكَ يَرۡجُوۡنَ رَحۡمَتَ اللّٰهِؕ وَاللّٰهُ غَفُوۡرٌ رَّحِيۡمٌ ۞ ترجمہ: بیشک جو لوگ ایمان لائے اور جنہوں نے ہجرت کی اور لڑے اللہ کی راہ میں وہ امیدوار ہیں اللہ کی رحمت کے اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔ القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة آیت نمبر 218 ____________________________________________________________________________________________ أَللّٰهُمَّ ارْزُقْنِيْ حَيَاةً سَعِيْدَةً وَ شَهَادَةً فِیْ سَبِیْلِک۔آمین 🤲🏻
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

گذشتہ 2 روز سے 𐭦۬ߺ𐬠𐩐ܘ پر خوفناک اور تاریخی بمباری کی جارہی ہے، ہسپتالوں ہر دیوہیکل بم گرائے جارہے ہیں جس سے سطحِ زمین پر دراڑیں پڑ رہی ہیں، انسانوں کے چیتھڑے اڑتے نظر آرہے ہیں، دھماکے سے خارج ہونے والی زہریلی گیس اور دم گھٹنے سے لوگ شہید ہورہے ہیں، دیکھنے والوں کو ایسا گمان ہوتا ہے جیسے ایٹم بم گرادیا گیا ہو۔ اور دوسری طرف اس بھیانک ظلم کے اصل ذمہ دار اور انسانیت کے عظیم مجرم کو مسلم عرب حکام پروٹوکول دے رہے اور اعزازات سے نواز رہے ہیں۔۔۔


غزہ کے مصائب کم نہیں ہو رہے بڑھتے ہی جا رہے ہیں آج ایک دن میں 70 سے زائد فلسطینی دجال کی ظالمانہ قیامت خیز بمباری سے شہید ہوئے۔ اے میرے کریم رب تیری مدد کب آئے گی۔ متی نصر اللہ

کس قدر افسوس ناک ہے لوگ سمجھتے ہیں کہ امت معاشی طور پر کمزور ہے۔ قطر نے ٹرمپ کو 400 ملین ڈالر کا طیارہ تحفے میں دیا، سعودیہ نے امریکہ میں 600 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا، متحدہ عرب امارات نے 1.4 ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔ ترکی، انڈونیشیا اور ملائیشیا پہلے ہی امریکہ میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کر چکے ہیں۔ یہ رقم 1.5 بلین مسلمانوں کو اگلے 50 سالوں تک مفت کھانا کھلانے کے لیے کافی ہے۔ امت معاشی یا عسکری طور پر کمزور نہیں ہے۔ یہ نظریاتی طور پر کمزور ہے، ذہنی طور پر مغربی تسلط کا غلام ہے، اس کی اشرافیہ امریکہ کو ' نہ' نہیں کہہ سکتی۔ صرف یہ خیال پیدا کر دینے سے، کہ امت اسلام پر اکٹھی ہو جائے تو اُمت خود ایک سپر پاور بن جائے گی، ذہنی غلامی کی زنجیریں توڑ دے گا۔۔

آج غزہ نسل کشی کا 59واں دن۔ کل 80 شہید ہوئے تھے۔ آج قتل عام کی مشین مزید تیز ہوگئی۔ صبح سے اب تک 63 شہید ہوچکے۔😥

`شہیدوں کی یادیں…شہیدوں کی باتیں` نوجوان فاضل، شہیدِ ابنِ شہید *حضرت مولانا حمزہ جمیل رحمۃ اللہ علیہ* کا ایک مختصر کلپ بعنوان: *تحریض علی القتال* کاش کے شہید کے یہ الفاظ دلوں میں نقش ہو جائیں اور پختہ نظریہ بن جائیں۔ آمین

خدائ دہ تو دہ کَڑَپَہ خَلَو ورکہ کُو۔۔۔۔آمین 🤲🏻


ایک خبر امریکی صدر ٹرمپ کے مشرق وسطی کے دورے پر امیر قطر کی طرف سے ٹرمپ كو بطور ہدیہ پیش کیا جانے والا محل نما جہاز ۔۔۔ جسے دنیا کا سب سے قیمتی ترین تحفہ کہا جارہا ھے ایک طرف غززہ میں بھوک اور پیاس سے معصوم تڑپ تڑپ کر جان دے رھے ہیں اور دوسری طرف مسلمان حکمران کفار کو عیاشیوں کے لئے مہنگےترین تحفے دے رہے ہیں ۔ جہاز کی قیمت 40 کروڑ امریکی ڈالر بتائی جارھی ھے .