⚔️  خَولہ اُخْتِ ضَرار جهادى (وزیرستانی)  ⚔️
⚔️ خَولہ اُخْتِ ضَرار جهادى (وزیرستانی) ⚔️
January 31, 2025 at 03:13 AM
7 کمانڈروں کی شہادت ابُو، عُـــبـــیــدہ نے آج حالیہ معرکے کے دوران مختلف اوقات میں شہید ہونے والے 7 قــ۔،،،ــام کمانڈروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ ان میں سر فہرست کمانڈر انچیف صاحب ہیں، جنہیں دنیا کی سب سے پراسرار اور موسٹ وانٹڈ شخصیت قرار دیا جاتا تھا۔ ان کے نائب بھی خلعت شہادت سے سرفراز ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ خانیونس بریگیڈ کے کمانڈر بھی خلد بریں کے مکیں بن گئے ہیں۔ ســـ،،نـــوار کے رائیٹ ہینڈ رائد ثابت اور مرکزی رہنما غازی ابو طماعہ بھی یہ اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔ واضح رہے کہ شمالی بریگیڈ کے کمانڈر احمد الغندور، وسطی بریگیڈ کے کمانڈر ايمن نوفل کی شہادت کا اعلان پہلے ہی ہوچکا ہے۔ ترجمان نے کمانڈر انچیف سمیت 7 قائدین کی شہادت کا وقت اور مقام وغیرہ کچھ نہیں بتایا۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ کمانڈروں کے جانے کا غم ضرور ہے۔ لیکن اسے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ان کے ہزار جانشین موجود ہیں۔ ان کی شہادت سے ہمارے حوصلے مزید بلند ہوئے ہیں۔ یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو عجب چیز ہے لذت آشنائی شہادت ہے مطلوب و مقصود مؤمن نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی

Comments