
⚔️ خَولہ اُخْتِ ضَرار جهادى (وزیرستانی) ⚔️
February 25, 2025 at 02:55 AM
"ام حسان حفظہا اللہ"
ام حسان پاکستان کی وہ پہلی خاتون ہے جس نے دینی نصاب لڑکیوں کےلۓ باقاعدہ رائج کیا اور لڑکیوں کی سوچ جو گھر کے کام کاج تک محدود تھی ان کو قرآن، حدیث اور فقہ سے مزین کیا اور اب پاکستان کے ہر صوبے میں کیا بلکہ ہر ضلع میں ام حسان کی فیض یاب شاگردات نظر آئے گی اور ہر گھر میں قرآن اور حدیث کی تعلیم ملے گی
ام حسان نے نہ تو صرف قرآن اور حدیث سکھائی بلکہ ان کو عملی جامہ پہنانے کےلۓ بھی وطن عزیز میں برسر پیکار رہی اور نہ صرف شریعت کے نفاذ کا مطالبہ کیا بلکہ اس شریعت کے نفاذ کےلۓ اپنے جانشین کو بھی سپرد خاک کیا
اور اب اس بڑھاپے میں سنت یوسف علیہ السلام کو زندہ کرکے جیل کاٹ کررہی ہے، چار روزہ جسمانی ریمانڈ وقت کے یزید نے جاری کیا تھا اب پھر مزید قید کی سزا سنائی ہے، ہم سب کو چاہئے ام حسان صاحبہ کےلۓ آواز اٹھائیں سوشل میڈیا پر اور فرعونوں کے حربے جہاں سے جنم لۓ ہے وہی دفنائیں
#ام_حسان_کو_رہا_کرو
👍
😢
❤️
8