
⚔️ خَولہ اُخْتِ ضَرار جهادى (وزیرستانی) ⚔️
February 26, 2025 at 02:17 PM
*رزق* کے بارے میں ایک *وظیفہ* ہے… میں نے اپنی زندگی میں کئی افراد کو اس وظیفے کے بعد مالدار ہوتے دیکھا… مال تو بہر حال اُن کی قسمت میں پہلے سے لکھا ہوا تھا… مگر اُن کی مالداری کا ظاہری سبب یہی وظیفہ بنا… فرض نماز کی پابندی کرنے والے حضرات وخواتین اگر اس کی پابندی کرتے ہیں تو… اُن کے رزق میں برکت کے اثرات ظاہر ہوتے ہیں… روزانہ ’’یا مغنی‘‘ بارہ سو بار اور یہ دعاء ستر بار اللھم اکفنی بحلالک عن حرامک…واغننی بفضلک عمن سواک
اول آخر چند بار درود شریف… میں سالہا سال سے… غالباً اپنی دینی تعلیم کے آخری سال سے یہ وظیفہ کسی کسی کو بتادیتا ہوں… جس نے بھی پابندی کی وہ مالدار ہوگیا…اور افسوس یہ کہ بہت سے لوگ مالدار ہوکر… دین میں کمزور ہوگئے، جہاد سے ہٹ گئے… عزیمت کے راستے سے کٹ گئے… ہاں بے شک مال کے فتنے کو بہت کم لوگ اپنے لئے نعمت بنا پاتے ہیں…
#سعدی_کے_قلم_سے
#mstd_official
🖊️
😢
2