Real NEWS
January 31, 2025 at 11:15 AM
راولپنڈی
رینج روڈ پر جھگیوں میں آتشزدگی کا واقع ،
لین نمبر 03 رینج روڈ پر واقع خانہ بدوشوں کی جھگیوں کو آگ لگ گئی ،ریسکیو ذرائع
آتشزدگی کے باعث جھگیاں جل کر خاکستر ہوگی،ریسکیو ذرائع
آگ کی ذد میں آکر 02سال عبدالماذ جاں بحق ہوگیا ،ریسکیو ذرائع
ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر آگ کو بجھا دیا ،
بچے کی میت قانونی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے
😢
2