
Real NEWS
810 subscribers
About Real NEWS
Real news with real dedication.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

ٹیکرز برائے الیکٹرانک میڈیا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر اسلحہ کی نمائش اور ڈالہ کلچر کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ سی سی ڈی اسلحہ کی نمائش اور ڈالہ کلچر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کرے گا۔ معاشرے میں خوف و حراس پھیلانے اور اسلحہ کی نمائش کی ہرگز اجازت نہیں دی جا سکتی ۔ ایڈیشنل آئی جی سہیل ظفر چٹھہ سی سی ڈی افسران کو اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروئی کا حکم دے دیاہے۔ سہیل ظفر چٹھہ افسران ڈالہ کلچر اور اسلحہ کی نمائش سے خوف و ہراس پیدا کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کریں۔ ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی پنجاب اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کو پکڑنے کے لیے 21 ہزارسے زائد سیف سٹی کیمروں سے مانیٹرنگ کی جائیگی۔ سہیل ظفر چٹھہ اسلحہ کی نشاندہی کے لیے جدید آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد بھی لی جائے گی۔ سہیل ظفر چٹھہ شہری قانون پر عمل درآمد کریں اور اسلحہ کی نمائش سے اجتناب کریں۔ ایڈیشنل آئی جی سہیل ظفر چٹھہ ###

پنجاب پولیس سال 2025 میں ہونے والی بھرتی میں تمام اضلاع میں جو امیدوار ( تقریبا 900)ویٹنگ لسٹ میں تے ان سب کو فائنل سلیکشن کیلئے منتخب کرلیا گیا ہے۔ سب کو بہت بہت مبارک


راولپنڈی گزشتہ رات بکرامنڈی گلی نمبر 17 فائرنگ کا واقعہ ، جوانسالہ نوجوان قتل ، نوجوان کی شناخت ابرار ولد چوہدری اکمل ضیاء کے نام سے ہوئی ہے ، مقتول کی اپنے چچا زاد چوہدری زاہد مرحوم کے بیٹے کے ساتھ فون پر گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے گالم گلوچ چل رہی تھی ، نعش کا پوسٹمارٹم ہوکر لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہے ، واقع کا مقدمہ تھانہ آر اے بازار میں قتل کی دفعات کے تحت درج کر لیا گیا ہے ،

راولپنڈی گوجرخان جاتلی کے علاقے درکالی سیداں میں فائرنگ کا واقعہ، باپ اور دو بیٹوں سمیت 03 افراد قتل ، مقتولین کی شناخت مشتاق شاہ،عمران شاہ ولد مشتاق شاہ اور رضوان شاہ ولد مشتاق شاہ کے نام سے ہوئی ہے ، ذرائع کے مطابق تہرے قتل کا واقع جاتلی درکالی سیداں کے علاقے میں پیش آیا ہے ، ملزمان نے مقتولین کے گھر میں داخل ہوکر سوئے ہوئے باپ اور 02 بیٹوں پر فائرنگ کی ، سابقہ دشمنی پر نامعلوم ملزمان نے باپ بیٹوں کو قتل کیا، ذرائع