Real NEWS
Real NEWS
January 31, 2025 at 06:46 PM
اسلام بریکنگ نیوز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی ردوبدل ، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 07روپے اضافہ ریکارڈ ، پٹرول کی قیمت میں 01 روپے اضافہ کیا گیا ہے ، پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا
😢 1

Comments