Real NEWS
Real NEWS
February 2, 2025 at 12:18 PM
راولپنڈی مریڑچوک راشد منہاس شہید روڈ پر ٹریفک حادثہ ، سڑک کنارے 02 افراد شدید زخمی ، تیز رفتار مہران کار سوار نے سڑک کنارے پیدل 02 افراد کو ٹکر ماری، زخمیوں کو فوری طور پر علاج معالجے کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ،
❤️ 1

Comments